پنجاب سمال انڈسٹری کوآپریٹو ہاﺅسنگ سوسائٹی میں ڈینگی کےخلاف مہم شروع کرنے کا اعلان

10 اپریل 2013

لاہور (پ ر) پنجاب سمال انڈسٹری کوآپریٹو ہاﺅسنگ سوسائٹی میں ہنگامی اجلاس زیر صدارت سعید عثمانی ہوا جس میں سیکرٹری سوسائٹی چودھری اسلم، اسسٹنٹ سیکرٹری ملک آفتاب، میاں سکھیرا سینئر نائب صدر، شفقت بشیر چیمہ نائب صدر، ضیاالحسن فنانس سیکرٹری اور ممبران کمیٹی زاہد مجاہد، عبدالحکیم، عبدالصمد، چودھری سرور، اقبال، طیب، ناصر محمود نے شرکت کی۔ اس موقع پرڈینگی کے خلاف مہم شروع کرنے کا اعلان کیا گیا۔