14 جواری گرفتار ‘داﺅ پر لگی رقم اور اشیاءبرآمد

10 اپریل 2013

لاہور+فیروزوالا (نامہ نگاران) بادامی باغ پولےس نے جوئے کی بک چلانے والے پانچ ملزموں اختر، حامد، اسد، مولوی شاہ اور رفاقت کو گرفتار کر لےا جبکہ اسلام پورہ نے اےک ہوٹل مےں چھاپہ مار کر دو ملزموں کو گرفتار کرکے ہزاروں روپے، فےکس مشےن، ٹی وی اور موبائل فون برآمد کر لئے۔ دریں اثنا فیروزوالاپولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر جوا کھیلتے ہوئے سات ارکان کو گرفتار کرکے داﺅ پر لگے 20 ہزار روپے برآمد کر لئے۔