انسداد ڈینگی مہم میں تعاون نہ کرنے پر 14 افراد کے خلاف مقدمات درج

10 اپریل 2013

 لاہور (خبر نگار) ضلعی انتظامےہ نے انسداد ڈےنگی مہم مےں تعاون نہ کرنے اور گندگی اور کھڑے پانی کو ختم نہ کرنے پر 14 افراد کے خلاف مقدمات درج کروا دئیے ۔ راوی ٹاﺅن 6، عزیز بھٹی ٹاﺅن1 اور سمن آباد ٹاﺅن مےں7 افرادکے خلاف مقدمات درج کروائے گئے۔ علاوہ ازےں اسسٹنٹ کمشنر (سٹی) سائرہ عمر نے ملےرےا انسپکٹر کے ہمراہ چوبرجی میں مختلف رےسٹورنٹس کا دَورہ کےا۔