اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیر کیٹی پیری کا مڈگاسکر کا دورہ‘ چھوٹے بچوں کے ساتھ رقص کیا

10 اپریل 2013

نیویارک (نیٹ نیوز) امریکی اداکارہ کیٹی پیری نے جزائر مڈگاسکر کا دورہ کیا اور یونیسف کے زیراہتمام بچوں کے سینٹر پہنچ گئیں۔ انہوں نے بچوں کے ساتھ رقص کیا اور مختلف کھیلوں میں حصہ لیا۔