چپس کا ایک پیکٹ کھانا پانچ لیٹر کوکنگ آئل پینے کے برابر ہے

10 اپریل 2013

لندن (نیٹ نیوز) طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے چپس کا ایک پیکٹ کھانا پانچ لیٹر کوکنگ آئل پینے کے برابر ہے ۔ برطانیہ میں ہونے والی طبی تحقیق میں کہا گیا ہے چپس کھانا ہر عمر کے لوگوں کیلئے نقصان دہ ہے ۔ چپس کے پیکٹ میں نمک کی بھرمار ہوتی ہے جس سے کینسر جیسے موذی مرض کا امکان ہے ۔