موسم کی تبدیلی، مستقبل میں پروازیں مزید ناہموار ہو جائینگی: تحقیق

10 اپریل 2013

لندن (بی بی سی) سائنس دانوں نے اندازہ لگایا ہے کہ موسم کی تبدیلی کی وجہ سے شمالی بحرِاوقیانوس پر سے اڑنے والے جہازوں کی پروازیں مزید ناہموار ہو جائیں گی۔ جہازوں کو پہلے ہی سے تیز و تند ہواو¿ں کا سامنا کر پڑ رہا ہے اور برطانیہ کی ریڈنگ یونیورسٹی کی نگرانی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق اب انھیں اور بھی زیادہ تلاطم کا سامنا کر پڑ سکتا ہے۔