اثاثے.........ظفر علی راجا

10 اپریل 2013

جائیدادیں ہر طرف دنیا میں ہیں
سب ممالک میں خزانہ ہے چھپا
کاغذات نامزدگی میں مگر
کچھ نہیں درج‘ جُز نام خدا