باقر بلال کی منفرد انتخابی مہم، دس ہزار کتابیں چھاپ کر حلقے میں تقسیم کر دیں

10 اپریل 2013

لاہور (پ ر) حلقہ PP-159، PP-156، PP-155، NA-125 سے الیکشن لڑنے والے صحافی اور ادیب باقر بلال حسین نے بالکل جداگانہ انداز اپناتے ہوئے جی اٹھو کے نام سے موجودہ کرپٹ اور بوسیدہ نظام پر کتاب چھاپ کے حلقے کے دس ہزار گھروں میں بانٹ دی۔ اس منفرد اور جداگانہ کاوش پر بڑے بڑے سیاسی پنڈٹ سٹپٹا گئے۔ حلقے کے لوگوں کی کثیر تعداد اس کتاب کو پڑھنے کے بعد جوق در جوق ان کی انتخابی مہم میں شامل ہو رہی ہے۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...