گجرات: تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کی 4 ، صوبائی کے 8 حلقوں سے امیدواروں کا اعلان کر دیا

10 اپریل 2013

گجرات (نامہ نگار)پاکستان تحرےک انصاف نے آئندہ عام انتخابات کےلئے ضلع گجرات کی 4 قومی اور 8 صوبائی اسمبلےوں کے حلقوں کےلئے اپنے امےدواروں کا اعلان کر دےا ہے حلقہ اےن اے 104سے عثمان طارق‘ اےن اے 105سے افضل گوندل‘ اےن اے 106سے زاہد اکرام اور حلقہ اےن اے 107سے تاشفےن صفدر کو ٹکٹ جاری کر دےئے ہےں جبکہ پی پی 111سے چوہدری سلےم سرور جوڑا‘ پی پی 112سے شیخ نوازش علی‘ پی پی 113سے مےاں اختر حےات‘ پی پی 114سے نعےم نواز‘ پی پی 115سے مختار ڈھل کو ٹکٹ جاری کئے گئے ہےں۔