”دی پلیس بیانڈ دی پائنز“ کی نمائش 18اپریل کو ہو گی

10 اپریل 2013

لاس اینجلس (اے پی پی) ہالی ووڈ اداکار ریان گوسلنگ نے کہا ہے کہ فلم ”دی پلیس بیانڈ دی پائنز“ کی عکسبندی دیکھ کر لوگ بہت محظوظ ہوئے۔ فلم 18 اپریل کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی ۔