نعیم ہاشمی کی 37ویں برسی 27اپریل کو منائی جائیگی

10 اپریل 2013

لاہور ( این این آئی) فلم آرٹسٹ، ڈائریکٹر، رائٹر اور شاعر نعیم ہاشمی کی 37ویں برسی 27اپریل ( ہفتہ ) کو منائی جائیگی ۔ اس موقع پر مرحوم کے صاحبزادے خاور نعیم ہاشمی کی رہائشگاہ 513ایچ ون جوہر ٹاﺅن لاہور میں شام 5بجے قرآن خوانی اور دعا ہو گی۔