اداکارہ فرزانہ تھہیم لاہور پہنچ گئیں Apr 10, 2013 2:54 AM, April 10, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (اے پی پی) ٹی وی اداکارہ فرزانہ تھہیم 15 روز کے بعد کراچی سے واپس لاہور پہنچ گئیں۔ انہوں نے اس دوران وہاں پر متعدد نئے ڈراموں میں کام کرنے کے معاہدے کئے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ آج کل کافی مصروف ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+