شان بطور ہدایتکار اپنی فلم ” آئینہ‘ کی شوٹنگ 20اپریل سے شروع کرینگے
لاہور ( این این آئی) اداکار شان بطور ہدایتکار اپنی فلم ” آئینہ‘ کی شوٹنگ 20اپریل سے شروع کریں گے ۔ اس فلم میں اداکار شان اور عمائمہ ملک مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ کو بھی فائنل کیا جا رہا ہے۔