فاسٹ بولر عمرگل کا انجری کے باعث چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کا خدشہ

10 اپریل 2013

 لاہور (اےن اےن آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرعمرگل کا انجری کے باعث چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کا خدشہ۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عمر گل ممکنہ طور پر آنے والے اہم ترین ٹورنامنٹ چیمپئنز ٹرافی میں حصہ نہیں لے پائیں گے۔