معین خان مختصر کیمپ میں وکٹ کیپرز کی کوچنگ کیلئے تیار

10 اپریل 2013

 کراچی (آئی اےن پی) پاکستان کرکٹ ٹےم کے سابق کپتان معین خان نے کہا ہے کہ بورڈ حکام نے کسی عہدے کےلئے رابطہ نہیں کیا، اپنی اکیڈمی کی مصروفیات کے باعث کل وقتی ذمہ داریاں نہیں نبھا سکتا، مختصر کیمپ میں وکٹ کیپرز کی کوچنگ کر سکتا ہوں۔ اکیڈمی کی مصروفیات کے سبب زیادہ وقت کیلئے کوئی ذمہ داری قبول نہیں کر سکیں گے۔