جی سی یونیورسٹی سپورٹس میلہ آج شروع ہو گا

10 اپریل 2013

 لاہور (سپورٹس رپورٹر)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کا 113 سالانہ سپورٹس فیسٹیول آج سے پنجاب سٹیڈیم میں شروع ہو گا ۔ سپورٹس فیسٹیول کے موقعہ پر 1400 کھلاڑی مارچ پاسٹ کریں گے۔