جنوبی افریقی باولر وین پارنیل نے خود کو ممبئی پولیس کے حوالے کر دیا

10 اپریل 2013

 ممبئی (ثناءنیوز) جنوبی افریقی فاسٹ بالر وین پارنیل نے خود کو ممبئی کی ایک عدالت کے حوالے کر دیا ہے۔ پارنیل انڈین پریمئیر لیگ کے 2013ءکے ایڈیشن کے لئے ہندوستان میں ہی موجود ہیں۔ بعدازاں ان کی ضمانت دس ہزار روپے کے عوض منظور کر لی گئی۔