مجالس عزائ

10 اپریل 2013

لاہور (پ ر) بسلسلہ شہادت حضرت بی بی فاطمة الزہرا اسلام اللہ علیہ 10 تا 14 اپریل امام بارگاہ دربتول طاہرہ بالمقابل مبارک حویلی اندرون موچی دروازہ روزانہ 8 بجے شب ہوا کرے گی جس میں مولانا سید سلیم عباس جعفری اور ذاکر سید فرخ عباس نقوی خطاب کریں گے۔