قل خوانی دعائے مغفرت

10 اپریل 2013

لاہور (پ ر) عذرا ناہید میڈیکل کالج کے پرنسپل اور پروفیسر میڈیسن کی والدہ کی قل خوانی اور دعائے مغفرت کل جمعرات کو ان کی رہائش گاہ 16 کالج بلاک علامہ اقبال ٹاو¿ن لاہور میں ہو گی۔ مرحومہ اتوار کو انتقال کر گئی تھیں۔