بیگم انیس مجید خان کا ختم قل آج ہوگا

10 اپریل 2013

لاہور (پ ر) Esena فاو¿نڈیشن ہائی سکول کی چیئرپرسن بیگم انیس مجید خان کا ختم قل آج بروز بدھ نماز عصر کے بعد 24 سی گلبرگ II لاہور میں ہوگا ۔