عبداللہ ملک کی برسی

10 اپریل 2013

لاہور (پ ر) ادیب، صحافی اور کالم نگار عبداللہ ملک کی دسویں برسی آج منائی جائیگی۔ عبداللہ ملک 10 اکتوبر 1920ءکو اندرون لاہور کے ایک تاریخی محلہ چابک سواراں میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے علمی، ادبی، سیاسی اور سفرناموں پر مشتمل 34 کتابیں لکھیں۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...