عبدالمجید ملک دیو کی برسی

10 اپریل 2013

لاہور (پ ر) عبدالمجید ملک دیو کی 11 اپریل کو دوسری برسی ہے، تمام دوستوں اور عزیزو اقارب سے دعا کی التماس کی جاتی ہے۔