اقوال زریں

10 اپریل 2013

٭ جس سے دوستی کا ارادہ ہو اسے غصہ دلا کر آزما لو۔کیونکہ انسان غصے کے وقت پہچانا جاتا ہے٭

بہترین انسان وہ ہے جس کے دشمن بھی بے خوف ہوں۔

٭کسی کو شک کی نظر سے مت دیکھو کیونکہ شک حرام ہے۔

 ٭اللہ دُنیا اسے بھی دیتا ہے جسے پسند نہیں کرتا لیکن دین صرف اسے دیتا ہے جس سے محبت کرتا ہے۔

٭اگر دُکھوں کا دریا عبور کرنا ہے توآنسووں کوجذب کرنا سیکھو۔٭

ضرورت مندوں کی ضرورت پوری کرنا ہر مسلمان کافرض ہے۔٭

اچھا اخلاق دُشمن کو بھی دوست بنا لیتا ہے۔

(محمد اویس، عباس)

اقوال زریں

٭اہل ایمان کے دل اللہ کی یاد سے سکون پاتے ہیں،دلوں کاچین اللہ کے ذکر ہی میں ...

اقوال زریں

٭اللہ کے نزدیک تم میں سب سے بڑا شریف وہ ہے جوسب سے زیادہ پرہیزگار ہے۔٭ خدا کی ...