جدہ (آن لائن) ایک سعودی شہری نے موبائل فون پر ٹیکسٹ میسیج کے ذریعے بیوی کو طلاق دے دی ہے۔ عرب نیوز ایجنسی کے مطابق جدہ کی ایک عدالت سے رجوع کرنے پر شوہر نے بیوی کے رشتہ داروں کو طلب کرکے طلاق مﺅثر کرا دی اور اس طرح سعودی عرب میں ٹیکسٹ میسج کے ذریعے طلاق دینے کا یہ پہلا واقعہ رونما ہوا ہے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024