تل ابیب (انٹرنیشنل ڈیسک) آئندہ ہفتے اسرائیل میں پارلیمانی انتخابات ہو رہے ہیں۔ کابینہ نے پولنگ سٹیشنز پر کیمرے لگانے کے بل کے مسودے کی منظوری دے دی ہے۔ نقادین نے اسے ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا عرب ووٹرز کو ڈرانے کی کوشش ہے۔
آئندہ ہفتے اسرائیل میں الیکشن ،پولنگ سٹیشنز پر کیمرے لگانے کی منظوری
Sep 09, 2019