Waqt News
Saturday | March 06, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  •  آرمی چیف کاچولستان کے صحرا میں تربیتی مشقوں کا دورہ ،2ہفتے پر محیط ضرب حدید مشقوں پر بریفنگ دی گئی
  • بلوچستان عوامی پارٹی نے اعتماد کے ووٹ میں وزیر اعظم کی بھرپورحمایت کا اعلان کر دیا
  • وزیراعظم رہوں یا نہ رہوں کرپٹ نظام اور چوروں کے خلاف میری جنگ جاری رہے گی: وزیراعظم عمران خان
  • پاکستان میں کورونا کیسز ایک بار پھر بڑھ رہے ہیں. ڈاکٹر فیصل سلطان
  • اعتماد کا ووٹ،اپوزیشن قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں گی. مولانا فضل الرحمن کا اعلان

پیر ‘ 9 ؍ محرم الحرام 1441ھ ‘ 9 ستمبر 2019 ء

Sep 09, 2019 10:49 PM, September 08, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
پیر ‘ 9 ؍ محرم الحرام 1441ھ ‘ 9 ستمبر 2019 ء

داعش نے گائے کو بھی خودکش بمبار بنا دیا

ابھی تک دنیا والے خود کش بمبار کے حوالے سے یہی جانتے تھے کہ کسی مرد، عورت یا بچے کو اس کام کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔ اس کی مکمل برین واشنگ ہوتی ہے۔ اسے جنوں کی حد تک اپنے مقصد مسلک یا مشن سے منسلک کیا جاتا ہے۔ اس کے بعد اسے مشن پر روانہ کیا جاتا ہے۔ اب عراق میں داعش کی قائم سلطنت کا خاتمہ ہو چکا ہے۔ مگر یہ سخت جان تنظیم ابھی تک مختلف علاقوں میں گھسی ہوئی ہے۔ پہلے کی طرح اب یہ کھل کر دو بدو دعوت مبازت تو نہیں دیتی البتہ کہیں اچانک گھات لگا کر حملہ کر کے یا خودکش بمبار سے حملہ کروا کر اپنی موجودگی کا پتہ ضرور دیتی ہے۔ مگر ناگفتہ بہ حالات کی وجہ سے اب اسے نفری کی کمی کا سامنا ہے۔ زیاد ہ تر نفری آج کل شام میں مصروف عمل ہے ۔ اب اس افرادی قوت میں کمی کا حل بھی داعش والوں نے ڈھونڈ لیا ہے۔ اب اگر یہ تجربہ کامیاب رہا تو خودکش حملوں کی نئی تاریخ لکھی جا سکے گی جس میں درج ہے۔ فلاں مقام پر ایک خودکش گائے نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ کہیں لکھا ہو گا۔ فلاں قصبے میں خودکش بکری نے تھانے کی عمارت کے پاس جا کر خود کو اڑا دیا یا کسی فوجی چوکی کے قریب ایک گدھے نے خودکش دھماکہ کر کے چوکی کی اینٹ سے اینٹ بجا د ی۔ اس کام میں اونٹ اور گھوڑوں سے عرب بہت محبت کرتے ہیں۔ اس لیے شاید انہیں جان کی امان مل جائے۔ اور بھی بہت سی اقسام کے چرند و پرند موجود ہیں انہیں بھی خودکش بمبار بنایا جا سکتا ہے۔ اب کہیں کچھ مرغیاں آوارہ پھر رہی ہوں اور فوجی انہیں روسٹ کر کے کھانے کے لیے پکڑنے کی کوشش کر رہے ہوں اور اچانک دھماکہ ہو تو یہ خودکش مرغ دھماکہ بھی کہلا سکتا ہے۔ اس لیے اب عراق والوں کو آوارہ منش جانوروں سے بھی بچ کر رہنا ہو گا کہ کہیں وہ بھی خودکش بمبار نہ ہوں۔

واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے نئی سہولت متعارف کرادی

٭٭٭٭٭٭

نواز اور زرداری جلد پیسے واپس کریں گے: شیخ رشید

سکھر میں تگڑا ناشتہ کرنے کے بعد وزیر ریلوے سے اسی قسم کے تگڑے بیان کی امید تھی۔ کہنے کو تو شیخ جی سندھ میں ریل کی پٹڑیوں کا معائنہ کرنے اور ریلوے کے معاملات کا جائزہ لینے سندھ کے ریلوے سٹیشنوں کے دورے پر ہیں مگر کیا کریں وہ کہتے ہیں ناں ’’چھٹتی نہیں ہے منہ کو یہ کافر لگی ہوئی‘‘ سو دوران سفر بھی وزیر ریلوے کو صبح کا روایتی ناشتہ یاد رہا اور انہوں نے سکھر میں دیسی پائے ، چنے اور روایتی مقامی پکوان بھی چائے کے ساتھ نوش جان کئے۔ بس پھر کیا تھا ان کا دماغ اور زبان دونوں تازہ دم ہو کر فراٹے بھرنے لگے۔ انہوں نے جیک آباد میں 10 ہزار نوکریاں دینے کا اعلان کیا جسے عوام نے سیاسی سمجھ کر برداشت کر لیا مگر جب انہوں نے یہ کہا کہ ٹرینوں کی رفتار 60 سے 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کر دی جائے گی تو ریلوے ملازمین سمیت عوام بھی منہ چھپا کر ہنسنے پر مجبور ہو گئے کیونکہ سب جانتے ہیں ایسا ممکن نہیں ہماری بوسیدہ پٹڑیاں اور ریلوے کے پل اس رفتار کا ساتھ نہیں دے سکتے۔ یہاں تک کہ ہمارے پاس اب ایسے صحت مند انجن اور ڈبے بھی نہیں جو اتنی سپیڈ سے چل سکیں۔ ذرا رفتار تیز ہوتی ہے تو کئی ڈبے پٹڑی سے اور کئی مرتبہ تو انجن کو بھی پٹڑی سے اُتر پڑتا ہے کہ بھئی اتنا تیز ہم نہیں چل سکتے۔

ملک میں اصل تبدیلی کا وقت آگیا‘ رہنما پیپلز پارٹی اسکاٹ لینڈ

اب اسی ہیوی ناشتہ کے زیر اثر شیخ جی کہہ رہے ہیں کہ نواز شریف اور آصف زرداری پیسے جمع کرا دیں گے تو معلوم ہوتا ہے کہ مرغن کھانوں کا خمار شیخ جی کے دماغ پر چڑھ گیا ہے ورنہ آج تک تو یہی لگ رہے کہ ان دونوں نے اپنی گرہ ڈھیلی نہیں کی تو پیسے کہاں سے آئیں گے۔

٭٭٭٭٭٭

یمن میں نقل کی اجازت نہ ملنے پر

غیر حاضر تمام طالب علم فیل

یہ معصوم طالب علم صرف اس بنیاد پر امتحان میں نقل کی اجازت طلب کرتے پھر رہے ہیں کہ چونکہ انہوں نے پورا نصاب پڑھا نہیں اس لیے وہ امتحان میں حصہ نہیں لیں گے۔ مگر امتحان لینے والوں کو ذرا بھر بھی ان پر ترس نہیں آیا اور غیر حاضر تمام طلبہ کو فیل کر دیا۔ یہ طلبہ تو احتجاج کر رہے تھے کہ ہمیں پڑھایا ہی نہیں گیا تو امتحان کہاں سے دیں۔ افسوس خانہ جنگی نے یمن کے محکمہ تعلیم والوں کی مت مار دی ہے۔ ورنہ ہمارے ہاں جب کبھی حکومت مخالف تحریک چلتی ہے مظاہرے ہوتے ہیں ہمارا مہربان محکمہ تعلیم تو ازخود اسی ناگہانی صورت حال کی وجہ سے طالب علموں کو بنا امتحان کے ہی اگلی کلاس میں ترقی دے دیتا ہے کہ کہیں یہ بھی سڑکوں پر نہ نکل آئیں۔ اب جس ملک میں سال بھر سے خانہ جنگی جنگ و جدال جاری ہو وہاں استاد کیا خاک پڑھائے گا ، شاگرد کیا خاک پڑھے گا، یمن کے محکمہ تعلیم کو خود ہی اس پر نرم پالیسی لانی چاہئے ، جہاں دن رات مار دھاڑ بم دھماکے ، فائرنگ اور بمباری ہوتی ہو۔ وہاں تو نرمی ضروری ہے۔ ویسے بھی ہو سکتا ہے حکومت کی نرم پالیسی کی وجہ سے یہ بچے خوش ہوں اور ان کی دعائوں سے یمن پر چھائے جنگ و جدال کے بادل چھٹ جائیں۔ حکومت اور مخالفین کے دلوں میں رحم آئے اور وہ ملک و قوم کے مستقبل کے لیے فائر بندی کر لیں۔ اس لیے بہتر یہی ہے کہ ایسے تمام بچوں کو پاس کیا جائے ورنہ کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ ناراض طلبہ بھی باغیوں سے جا ملیں اور حکومت محکمہ تعلیم کو کوستی رہ جائے۔

چین نے کرونا کے علاج کیلئے 3 روایتی چینی ادویات کی منظوری دیدی

٭٭٭٭٭٭

سعودی عرب میں سفارش کی سزا

3 برس قید ایک لاکھ جرمانہ

سعودی حکومت کا یہ فیصلہ تو سولہ آنے درست ہے۔ سفارش کا مطلب تو کھلم کھلا کار سرکار میں مداخلت ہی نہیں رکاوٹ بھی ہے۔ ایک کام ہو رہا ہے قانون کے مطابق ہو رہا ہے تو اس میں کلموئی سفارش آ کر اپنا لچ تلتی ہے۔ یوں بنا بنایا سیدھا سادہ کام بھی خراب ہو جاتا ہے۔ صاف لفظوں میں یہ غیر قانونی طریقے سے ناجائز طور پر اپنی من مانی والی بات ہے۔ جائز کام روک کر ناجائز طریقے سے من مانی کی اجازت کسی قانون میں نہیں ہے۔ ہمارے ہاں اسے تعلقات کا نام دیا جاتا ہے۔ یوں تعلقات کے نام پر شروع ہونے والی غلطی بعد میں مزید بگاڑ پیدا کرتی ہے۔ یہی بعد میں رشوت اور دبائو کا روپ بھی دھار لیتی ہے۔ سعودی عرب کی طرح ہمارے ہاں بھی یہ بیماری زوروں پر ہے۔ سعودی عرب میں اب اس کا علاج 3 برس قید اور ایک لاکھ جرمانہ مقرر ہوا ہے۔ ہمارے ہاں تو کب سے حوالے سے سزا کا ڈھول بھی بج چکا ہے۔ مگر افسوس سفارشی لوگ اسے خوشی کی نوید سمجھ کر خاطر میں نہیں لاتے۔ گرفتاریاں اور بدنامی کے باوجود لوگ اسے باعث اعزاز سمجھتے ہیں جس کی جتنی بڑی سفارش ہو اس کا اتنا بڑا نام ہوتا ہے۔ ہے نہ یہ الٹی گنگا جو یہاں بہہ رہی ہے۔ اب ہمیں بھی کڑی سزا اور بھاری جرمانہ لگا کر سفارش کا راستہ بند کرنا ہو گا۔

 محکمہ وائلڈ لائف میں سٹاف اور گاڑیوں کی کمی،انتظامی امور متاثر

٭٭٭٭٭٭

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
متعلقہ خبریں
  • محرم الحرام کے دوران ضابط اخلاق پر عملدرآمد یقینی بنایا ...

    Aug 22, 2020 | 16:31
  • محرم الحرام ہمیں سیدالشہداء حضرت امام حسین کی راہ حق میں ...

    Aug 30, 2020 | 14:06
  • محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا، یوم عاشور 10 ستمبر کو ہو گا

    Sep 01, 2019 | 10:46
  • سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ یا خفیہ ،سپریم کورٹ پیر کو صدارتی ...

    Feb 27, 2021 | 22:31
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  •  آرمی چیف کاچولستان کے صحرا میں تربیتی مشقوں کا دورہ ،2ہفتے ...

    Mar 05, 2021 | 23:00
  • بلوچستان عوامی پارٹی نے اعتماد کے ووٹ میں وزیر اعظم کی ...

    Mar 05, 2021 | 22:43
  • وزیراعظم رہوں یا نہ رہوں کرپٹ نظام اور چوروں کے خلاف میری ...

    Mar 05, 2021 | 22:12
  • پاکستان میں کورونا کیسز ایک بار پھر بڑھ رہے ہیں. ڈاکٹر فیصل ...

    Mar 05, 2021 | 20:59
  • اعتماد کا ووٹ،اپوزیشن قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں گی. ...

    Mar 05, 2021 | 20:35
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • اپوزیشن کی تنقید،قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

    Mar 05, 2021
  • سیدنا نبی رحمت حضرت محمد  صلی اللہ علیہ وآلہ ...

    Mar 05, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  •  آصف زرداری کو سلام!!!!!

    Mar 04, 2021
  • سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

    Mar 04, 2021
  • 1

    جمہوریت کی بقاء و مضبوطی کیلئے تحمل و برداشت کے فروغ کی ضرورت

  • 2

    اقلیتوں کیخلاف بھارتی مظالم  عالمی تنظیموں کا نوٹس 

  • 3

    آرمی چیف کی قطری فوج  کے سربراہ سے ملاقات

  • 4

    پاکستان چین لازوال دوستی کے 70 سال پورے ہونے پر دفاتر خارجہ میں مشترکہ جشن

  • 5

    آرمی چیف کا امن و ترقی کیلئے  متحد رہنے کی ضرورت پر زور 

  • 1

    جمعۃ المبارک 20رجب المرجب  1442ھ‘  5؍مارچ 2021ء 

  • 2

    جمعرات‘  19 رجب المرجب  1442ھ‘  4؍مارچ 2021ء 

  • 3

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • 4

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • 5

    پیر16 رجب المرجب  1442ھ‘  یکم؍مارچ 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • سینٹ انتخابات کے اسباق

    Mar 05, 2021
  • ’’قائداعظمؒ  کاپاکستان ؔاور گیلانی، یوسفِ ...

    Mar 05, 2021
  • انمول لوگ

    Mar 05, 2021
  • اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ

    Mar 05, 2021
  • ’’ صر ف کارکردگی جواب ہونا چاہیے ‘ ‘ 

    Mar 05, 2021
  • بھارت دہشت گردوں کی ماں!

    Mar 05, 2021
  • ’’عورت مارچ میں عورت کو تحفظ و عزت چاہیے!!! ‘‘

    Mar 05, 2021
  • یہ سیاست کا کھیل ہے

    Mar 05, 2021
  • اشد ضرورت برائے وزارت تماشہ

    Mar 05, 2021
  • وہی منزلیں ،وہی راستے 

    Mar 05, 2021
  • 1

    اللہ کاگھر دیکھنے کی آرزو ہے 

  • 2

      الاٹیوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کا مطالبہ

  • 3

    نظامِ زر کر دو دفن

  • 4

    انٹرنیشل مانیٹرینگ فنڈ

  • 5

    اوور ٹیکنگ کے کانٹے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    نماز کی تاکید

  • 2

    اہل تقویٰ کی علامات

  • 3

    معاف کرنے کی عادت

  • 4

    حکمت 

  • 5

    محافظ فرشتے

  • 1

    منزل

  • 2

    ہمیں 

  • 3

    یقین

  • 4

    ایمان 

  • 5

    منفرد انداز

  • 1

    خاک و خوں

  • 2

    جس 

  • 3

    حیات

  • 4

    سائنس 

  • 5

    دل آویز

منتخب
  • 1

    گیلانی: فخر امام ٹو

  • 2

    سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

  • 3

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 4

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 5

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    جتنے لوگوں کی خریدو فروخت ہوئی ہے یہ ایک شخص کے بندوں نے کی ہے اس کا نام ہے آصف ...

  • 2

    تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

  • 3

    دنیا کے تیز رفتار ترین طیارے کی تصاویر جاری

  • 4

    جو ہار گئے وہ نا منظور جو جیت گئے وہ منظور، کیا یہ کھلا تضاد نہیں:الیکشن کمیشن

  • 5

    ایم کیو ایم نے ڈپٹی چئیرمین سینٹ کے عہدے کی خواہش کردی

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group