بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے مشاورت کریں گے: شہریا رآفریدی

Sep 09, 2018

کوئٹہ (آئی این پی) وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی نے کہا ہے کہ بلوچستا ن کے مسائل کے حل کیلئے مشاورت ہو گی‘ ریاست پاکستان کی ذمہ داری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا ‘ ریاست کی ذمہ داری پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، اداروں کے مسائل حل کریں گے، کے پی پولیس کی مثال عوام کے سامنے ہے۔

مزیدخبریں