طاقتور

Sep 09, 2018

تجارت پیشہ حضرات اپنی یہ سماجی ذمہ داری نہیں بھلائیں گے کہ ہر چھوٹے بڑے کے ساتھ انصاف کیا جائے۔ میری خواہش ہے کہ پاکستان عالمی منڈیوں میں معیار اور عمدگی کی مثال کی حیثیت سے مانا جائے۔ خدا کرے آپ ایک سچے پاکستانی کی حیثیت سے پاکستان کی تعمیر نو کریں اور اسے اقوام عالم کی صف میں طاقتور اور شاندار مقام دلائیں۔

(کراچی چیمبر آف کامرس سے خطاب، 27 اپریل 1948ئ)

مزیدخبریں