بلوچستان کابینہ میں 2 نئے وزراء شامل، عبدالرحمن کھیتران اور میر اسد بلوچ نے حلف اٹھالیا

Sep 09, 2018

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان صوبائی کابینہ میں 2 نئے وزرانے حلف اٹھالیا۔ قائم مقام گورنر میرعبدالقدوس بزنجو نے نئے وزرا سے حلف لیا۔ دونوں وزرا عبدالرحمن کھیتران اورمیراسدبلوچ کے قلمدانوں کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔

مزیدخبریں