چارسدہ: موٹر وے پر ایم این اے ٘محمود خان اچکزائی کے ڈرائیور کاچالان

09 ستمبر 2017 (19:07)
چارسدہ: موٹر وے پر ایم این اے ٘محمود خان اچکزائی کے ڈرائیور کاچالان

چارسدہ:پشاور سے اسلام آباد   موٹر وے  M1 پرشام  4 بج کر 15 منٹ پر موٹر وے پولیس آفیسر نے ایک سیاہ لینڈ کروزر کے ڈرائیور کو اوور سپیڈنگ پر جرمانہ کی   ٹکٹ دےدی، گاڑی کی سپیڈ   132 کلو میٹر  پر آور تھی۔  ایم این اے ٘محمود خان اچکزائی بھی گاڑی میں سوار تھے۔ انہوں نے موٹروے پولیس کی فرض شناسی کا سراہا اور جرمانہ ادا کرکے اپنی منزل کیطرف روانہ ہوگئے -