ایڈوانس تھروبال کورس کا آغاز

09 ستمبر 2017

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیر نگرانی دو روزہ تھرو بال ایڈوانس کورس جنریشن اسکول میں شروع ہوا۔ پہلے دن راشدہ گل‘ درخشاں احسان‘ خالد پرویز‘ فیڈریشن کے صدر مقبول احمد آرائیں‘ جمال‘ صفان‘ ریزمہ سلطان نے شرکاءلیکچر دیئے۔ کورس کا افتتاح این ٹی آر اے کے ڈائریکٹر اعجاز الحق نے کیا۔