گرانٹ ایلیٹ پاکستان آ کر کھیلنے کیلئے بے تاب

09 ستمبر 2017

آکلینڈ(آئی این پی) ورلڈ الیون کے اسکواڈ میں شامل کیوی آل راﺅنڈر گرانٹ ایلیٹ دورہ پاکستان کیلئے پر جوش ہیں۔ایک انٹرویو میں گرانٹ ایلیٹ کا کہنا تھا کہ لاہور جاتے ہوئے ایسا ہی محسوس کروں گا کہ اپنے گھر جارہا ہوں ،ڈیرن سیمی جیسے دوست پہلے بھی یہاں پی ایس ایل فائنل کھیلنے کیلئے آچکے ہیں،میرے لئے بڑی خوشی کی بات ہوگی کہ کرکٹ کو ترسے ہوئے پاکستانی شائقین کے سامنے ایکشن میں نظر آﺅں،امید ہے کہ میرا پہلی بار لاہور جانے کا تجربہ انتہائی خوشگوار ہوگا۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...

کلیات تب و تاب

جب کوئی ایک خاص آہنگ کسی شخص کو اپنی گرفت لے لیتا ہے تو وہ اپنی تربیت اور ...