انتظار احمد کو زون چار کی مبارک باد

09 ستمبر 2017

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)کے سی سی اے زون چار کے اجلاس میں زون چار کے چیف ایس ایم عادل، سیکریٹری زون چار شمیم انور صدیقی ، خازن زون چار عتیق صدیقی، نا ئب صدر سید مسرت رضا،عابد بخاری، معراج الحق، اورنگ زیب سلطان اور دانش جمیل نے زون چار کے صدر انتظار احمد کو پی سی بی انڈر19-کراچی بلیوز ٹیم کا منیجر نامزد ہونے پر مبارک باد دی۔