17 ستمبر کو عمران کا غرور خاک میں مل جائے گا کلثوم نواز بھاری اکثریت سے جیتیںگی: عمران بلوچ
لاہور (پ ر) یونین کونسل 86 تکیہ لہری شاہ اچھرہ کی وارڈ نمبر 6 کے جنرل کونسلر عمران بلوچ نے کہا ہے کہ 17 ستمبر کو این اے 120 کے عوام این اے 122 کی طرح عمران کا غرور خاک میں ملائیں گے اور مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کلثوم نواز بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگی۔ نوازشریف عوام کے دلوں میں بستے ہیں۔