رہبر ویلفیئر سوسائٹی کا مذمتی اجلاس

09 ستمبر 2017

لاہور (پ ر) رہبر ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام میانمار کے مسلمانوں پر مظالم کے خلاف اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں برما کے مظلوم مسلمانوں کا قتل عام فوری بند کیا جائے۔ اجلاس میں مولانا ظفر اقبال سیالوی قاری اظہر حسین، قایر حنیف چشتی، قاری حسین سعیدی، عامر یوسفی، نیاز احمد سعیدی اور معززین علاقہ ناصر جٹ، رانا سلیم، افضل خان، قیوم علی شاہ، خادم حسین قادری، سید امتیاز علی، رانا رمضان، محمد بختاور خان، حاجی محمد خان، ڈاکٹر محمد نذیر خان، لالہ محمد عثمان اور دیگر لوگوں نے شرکت کی۔