سرکاری وسائل کا استعمال (ن) لیگ کو شکست سے نہیں بچا سکتا: ضیا الدین انصاری

09 ستمبر 2017

لاہور (خصوصی نامہ نگار)جماعت اسلامی کے نامزدا میدوار ضیا الدین انصاری نے کہا ہے کہ حکمران جماعت اپنی جیت کو ممکن بنانے کیلئے سرکاری مشینری کو اپنے حق میں استعمال کر رہی ہے ۔این اے 120 میں زیرو کارکردگی کی بنیاد پر شکست حکمران جماعت کا مقدر بن چکی ہے ۔