تحریک انصاف کا مقابلہ پوری حکومتی مشینری کیساتھ ہے: عبدالعلیم خان

09 ستمبر 2017

لاہور (خصوصی نامہ نگار)تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر عبد العلیم خان نے کہا ہے کہ عمران خان کا دورہ پارٹی کارکنوں میں نئی روح پھونک دے گا اور پی ٹی آئی کا ہر ورکر این اے120کے الیکشن کو ابھی نہیں تو کبھی نہیں کی بنیاد پر لڑے گا۔ پی ٹی آئی صرف ایک حلقہ میں نہیں،پوری حکومتی مشینری کیخلاف الیکشن لڑرہی ہے ۔