اظہار تعزیت

09 ستمبر 2017

لاہور (سٹاف رپورٹر)کمانڈنٹ پولیس اکیڈمی اسلام آباد ایڈیشنل آئی جی نسیم الزمان خان نے چوبرجی سجادہ نشین اوچ شریف مخدوم سید نفیس الحسن بخاری کی وفات پر انکے صاجزادے ترجمان لاہور پولیس سید حماد رضا سے تعزیت اور انتہائی دکھ کا اظہار کیا۔ ایڈیشنل آئی جی نے کہا کہ پیر صاحب کی روحانیت اور اتحاد بین المذاہب کیلئے لازوال خدمات ہیں۔ 

اظہار تعزیت

فیروزوالا(نامہ نگار) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے یوسی فیض ...