تلاش گمشدہ

09 ستمبر 2017

لاہور (پ ر)12 سالہ طلحہ اشفاق ولد محمد اشفاق لاپتہ ہو گیا ہے اس نے پیلے رنگ کی شرٹ اور نیلے رنگ کی پینٹ پہن رکھی ہے اس کے متعلق کسی کو علم ہو تو 17 سہیل بلاک جمیل پارک نزد منصورہ ملتان روڈ لاہور کے فون نمبر 0321-4510086 پر اطلاع دیں۔

تلاش گمشدہ

رائے ونڈ(نامہ نگار) سبحان اللہ جس کی عمر 21 سال، داڑھی رکھی ہے سفید کپڑوں میں ...