آسٹریلیا میں 94سالہ معمر خاتون باڈی بلڈر بننے کی شوقین

09 ستمبر 2017

سڈنی( نیٹ نیوز) کہتے ہیں جیسے جیسے عمر بڑھتی جا تی ہے انسان کی ہمت بھی وقت کے ساتھ ساتھ کم ہوتی جاتی ہے لیکن تصویر میں نظر آنے والی اس معمر 94سالہ معمر خاتون کی ہمت کو داد دینی چاہئے جو اس ادھیڑ عمری میں بھی خود کو فٹ رکھنے کے لئے خوب ورک آﺅٹ کرتی ہیں۔