جرمنی میں سجی الیکٹرونکس مصنوعات کی نمائش

09 ستمبر 2017
جرمنی میں سجی الیکٹرونکس مصنوعات کی نمائش

برلن( نیٹ نیوز) جرمنی کے دارالحکومت برلن میں الیکٹرونکس مصنوعات کی سالانہ بین الاقوامی نمائش IFA-2017پورے زور و شور سے جاری ہے جہاں دیدہ زیب روبوٹس اور جدید ڈرونز لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں92سال سے ہر سال منعقد کی جاتی اس شاندار نمائش میں کئی ممالک کے کاروباری افراد شریک ہوتے ہیں۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...