ڈیل پورٹرو عالمی نمبر ایک رافیل نڈال کو ہرا کر یو ایس اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے

09 ستمبر 2017
ڈیل پورٹرو عالمی نمبر ایک رافیل نڈال کو ہرا کر یو ایس اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے

نیویارک (سپورٹس ڈیسک )ارجنٹائن نے جواین ڈیل پوٹرونے سپین کے عالمی نمبر ایک رافیل نڈال کو سیمی فائنل میں شکست دے کر یو ایس اوپن ٹینس ٹورنا منٹ کے فائنل میں پہنچ گئے ۔