صبروتحمل

09 ستمبر 2017

آپ پاکستان کے خادم ہیں۔ خادم اپنے فرائض اور ذمہ داریوں سے صرف خدمت کرکے ہی عہدہ برآ ہو سکتے ہیں۔ اگر آپ بھی کسی شخص یا کسی ادارے یا تنظیم سے معاملہ کرتے وقت صبروتحمل سے کام لیں تو بالآخر آپ فائدے میں رہیں گے۔
(افسران حکومت سے خطاب، چٹاگانگ۔ 25مارچ 1948ئ)