رومانیہ سکول چھوڑنے والے بچوں کی تعداد کے لحاظ سے یورپ میں تیسرے نمبر پر آگیا

09 ستمبر 2017

بخارسٹ (اے پی پی) یورپ میں سکول چھوڑنے والے بچوں کی تعداد کے لحاظ سے رومانیہ تیسرے نمبر پر آگیا جبکہ مالٹاپہلے اور سپیں دوسرے نمپر پر ہیں ۔ 2016ءکے دوران یورپ بھر میں سلواکیہ کے علاوہ تمام ممالک میں سکول چھوڑنے والوں کی تعداد میں کمی ہوئی۔