ناروے کی ڈپٹی سفیر سٹیو کیپرسن کا جامعہ پشاورکا دورہ

09 ستمبر 2017

پشاور(اے پی پی )ناروے کی ڈپٹی سفیر سٹیو کیپرسن نے جامعہ پشاورکا دورہ کیا اور ڈائر یکٹر انسٹیٹیوٹ آف پیس اینڈ کنفلیکٹ سٹڈیز ڈاکٹر جمیل چترالی سے ملاقات کی۔ناروے کی ڈپٹی سفیر کا کہنا تھا کہ انسٹیٹیوٹ آف پیس اینڈ کنفلیکٹ سٹڈیز نے چند ہی برسوں میں امن کے قیام کیلئے کارہائے نمایاں سر انجام دیئے جو قابل ستائش ہے۔
ڈپٹی سفیر نے جامعہ کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف خان سے بھی ملاقات کی۔
ڈپٹی سفیر

a