خلیجی ممالک کی بلیک مارکیٹ میں گھریلو ملازمین کی خریدوفروخت

09 ستمبر 2017
خلیجی ممالک کی بلیک مارکیٹ میں گھریلو ملازمین کی خریدوفروخت

لندن (بی بی سی ڈاٹ کام) خلیجی ممالک میں ملازمین کا معاملہ کئی مرتبہ متنازع رہا ہے اور اب اس حوالے سے بنائے گئے قوانین کی وجہ سے ایک بلیک مارکیٹ وجود میں آ گئی ہے جہاں گھریلو ملازمین کی انٹرنیٹ پر خریدوفروخت کی جاتی ہے۔
بی بی سی ٹرینڈنگ نے متعدد فیس بک گروپس تلاش کئے ہیں جنہیں مقامی قوانین سے بچتے ہوئے اس کام کے لئے استعال کیا جا رہا ہے۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...