ونیکے تارڑ: 3 صدیاں دیکھنے والی معمر خاتون انتقال کر گئی

09 ستمبر 2017

ونیکے تارڑ ، بدوملہی (نامہ نگاران) 3 صدیاں دیکھنے والی معمر خاتون انتقال کر گئی۔ 130 سال عمر پانے والی رسولاں بی بی بیوہ موسیٰ قدیم رسولپور تارڑ کی رہائشی تھی اور اس کے بیٹے بیٹیاں بھی دادا اور نانا بن چکے ہیں۔