میا نما ر میں روہنگیا مسلما نو ں کی نسل کشی نا قابل بر داشت ہے ، ڈاکٹر علاﺅ الدین

09 ستمبر 2017

کراچی ( اسٹاف رپو رٹر)بر ما کی مظلو م ترین مسلم اقلیت 1952 ءسے مصائب و مشکلات کا شکا ر ہے لیکن گزشتہ چند سال میں میا نمار حکو مت اور فوج کا سفا کا نہ بر تاﺅ بدترین نسل کشی اور انسانیت کی تذلیل اب عالم اسلا م کے لئے نا قابل بر داشت ہے ۔ عالمی اداروں نے اس سلسلہ میں عملی اقدامات نہ کئے تو با لا خر میں خو د ہی ظالمو ں کا دما غ ٹکھا نے لگا نا ہو گا ۔ ان خیا لات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ شیر بنگال کے مر کزی صدر ڈاکٹر علا ﺅ الدین نے کراچی پر یس کلب پر (SB) PML کے زیر اہتما م بر می مسلما نو ں پر ظلم و بر بریت کے خلاف منعقدہ ریلی کے اختتام پرشرکا ءکے ہجو م سے خطاب کر تے ہوئے کیا ۔ اس مو قع پر ما مو ن الرشیدایڈووکیٹ ، مفتی عبدالحق بیا نی ، وحید حسین ، حا فظ عبد الحق بیا نی ، قیصر میا ں ، محمد اسماعیل ، عبدا لحکیم کو نسلر ، ابو سعید کو نسلر ، وحید ، ابو الکلا م ، عبداللہ و دیگر نے بھی اپنے خیا لات کا اظہا رکیا ۔