بزم کاروان ادب کا یوم دفاع پر تقریب

09 ستمبر 2017

کراچی ( خصوصی رپورٹر ) بزم کاروان ادب پاکستان کراچی کے تحت مقا می ہال میں منعقدہ یوم دفا ع کی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے سرپرست اعلیٰ انجمن اتحا د عباسیہ ضلع شر قی ظہیر الدین عباسی نے کہا کہ 6 ستمبر یوم دفاع وطن عزیز میں بسنے والے ہر شخص کے لئے قومی و عسکری لحاظ سے ایک یاد گار اور تاریخ ساز دن ہے۔