نیشنل بک فا ﺅ نڈیشن میں بر یل پریس کے نا بینا ملا زمین سے نا ر وا سلو ک
کراچی ( خصوصی رپو رٹر) نیشنل بک بر یل پریس کے نا بینا ملا زمین کے ساتھ بد ترین سلو ک اور با بینا افراد کے نا م پر حا صل کر دہ سرکاری وسائل کا ناجا ئز استعمال کیا جا رہا ہے ۔ سید مقبول علی منیجر بریل پر یس NBF کے دسمبر 2016 میں ریٹائرڈ ہونے سے اب تک کسی کو بطور مینیجر تعینات نہیں کیا گیا ۔